مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. من قال لا جمعة ولا تشريق إلا في مصر جامع
جمعہ اور عید کی نمازیں صرف مصر جامع میں ہو سکتی ہیں
ترقیم عوامۃ: 5102 ترقیم الشثری: -- 5164
٥١٦٤ - حدثنا هشيم قال اخبرنا (١) يونس عن الحسن انه سئل على اهل الابلة (٢) جمعة قال: لا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) في [هـ]: (الأيلة).
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا يونس، عن الحسن، انه سئل" على اهل الابلة جمعة؟ قال: لا"
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ کیا اُبُلَّہ (1) والوں پر جمعہ لازم ہے؟ انہوں نے کہا نہیں۔ 1 (اُبُلَّہ بصرہ کے کنارے واقعہ ایک گاؤں کا نام تھا۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5164، ترقيم محمد عوامة 5102)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5164 in Urdu