🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. من قال لا جمعة ولا تشريق إلا في مصر جامع
جمعہ اور عید کی نمازیں صرف مصر جامع میں ہو سکتی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5105 ترقیم الشثری: -- 5168
٥١٦٨ - حدثنا غندر (عن شعبة) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا جمعة ولا تشريق إلا في مصر جامع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [أ، ب، جـ، ك]: (عن شعبة).
حدثنا غندر، عن شعبة، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " لا جمعة ولا تشريق إلا في مصر جامع"
ابراہیم نخعی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”نمازِ جمعہ اور نمازِ عید (تشریق) صرف بڑے مرکزی شہر (مصرِ جامع) ہی میں جائز ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5168]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5168، ترقيم محمد عوامة 5105)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5168 in Urdu