مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. من كم تؤتى الجمعة
کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
ترقیم عوامۃ: 5131 ترقیم الشثری: -- 5193
٥١٩٣ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت حمادا عن الرجل يجمع من فرسخين فقال: لا، وسالت الحكم فقال: إذا كان يجيء ويذهب في يوم فعليه الجمعة.
حدثنا غندر، عن شعبة، قال: سالت حمادا، عن " الرجل يجمع من فرسخين؟، فقال: لا"، وسالت الحكم، فقال: " إذا كان يجيء ويذهب في يوم فعليه الجمعة"
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کہ کیا آدمی دو فرسخ کے فاصلے سے جمعہ کے لئے حاضر ہوگا؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ میں نے حضرت حکم سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ ایک دن میں آ جاسکتا ہو تو ا س پر جمعہ واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5193]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5193، ترقيم محمد عوامة 5131)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5193 in Urdu