🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. من كم تؤتى الجمعة
کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5135 ترقیم الشثری: -- 5197
٥١٩٧ - حدثنا وكيع عن داود بن قيس الفراء قال سمعت عمرو بن شعيب قيل له: يا ابا إبراهيم على من تجب الجمعة؟ قال: على من سمع الصوت.
حدثنا وكيع، عن داود بن قيس الفراء، قال:" سمعت عمرو بن شعيب قيل له: يا ابا إبراهيم على من تجب الجمعة؟ قال: على من سمع الصوت"
داود بن قیس الفراء سے روایت ہے کہ انہوں نے عمرو بن شعیب سے سنا، ان سے دریافت کیا گیا: ”اے ابوا براہیم! جمعہ (کی نماز) کس پر واجب ہوتی ہے؟“ انہوں نے جواب دیا: ”اس شخص پر جو (اذان کی) آواز سن لے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5197]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5197، ترقيم محمد عوامة 5135)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5197 in Urdu