🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. من قال ليس على المسافر جمعة
جن حضرات کے نزدیک مسافر پر جمعہ واجب نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5146 ترقیم الشثری: -- 5208
٥٢٠٨ - حدثنا زيد بن حباب قال ثنا وجاء بن ابي سلمة قال: حدثني ابو عبيد مولى سليمان بن عبد الملك قال: خرج عمر بن عبد العزيز من (دابق) (١) وهو يومئذ امير المؤمنين فمر بحلب يوم الجمعة فقال لاميرها (جمع) (٢) فإنا سفر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د، هـ]: (دبق).
(٢) في [د]: (أجمع).

حدثنا زيد بن حباب، قال: ثنا رجاء بن ابي سلمة، قال: حدثني ابو عبيد مولى سليمان بن عبد الملك، قال: " خرج عمر بن عبد العزيز من دابق، وهو يومئذ امير المؤمنين، فمر بحلب يوم الجمعة، فقال لاميرها: جمع فإنا سفر"
ابو عبید (جو سلیمان بن عبدالملک کے مولیٰ ہیں) سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ مقام «دابق» سے روانہ ہوئے جبکہ وہ ان دنوں امیر المومنین کے منصب پر فائز تھے، پھر جمعہ کے دن ان کا گزر «حلب» سے ہوا تو انہوں نے وہاں کے امیر سے فرمایا: ”تم (لوگوں کو) جمعہ کی نماز پڑھاؤ، کیونکہ ہم مسافر ہیں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5208]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5208، ترقيم محمد عوامة 5146)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5208 in Urdu