🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. من رخص في السفر يوم الجمعة
جن حضرات نے جمعہ کے دن سفر کرنے کی رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5147 ترقیم الشثری: -- 5209
٥٢٠٩ - حدثنا شريك عن الاسود بن قيس عن ابيه قال: قال عمر: الجمعة لا تمنع من سفر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن، قيس العبدي، قال النسائي عنه: ثقة.
حدثنا حدثنا شريك، عن الاسود بن قيس، عن ابيه، قال: قال عمر : " الجمعة لا تمنع من سفر"
اسود بن قیس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جمعہ (کا دن یا اس کی نماز) سفر پر روانہ ہونے سے مانع نہیں ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5209، ترقيم محمد عوامة 5147)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5209 in Urdu