🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. من رخص في السفر يوم الجمعة
جن حضرات نے جمعہ کے دن سفر کرنے کی رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5148 ترقیم الشثری: -- 5210
٥٢١٠ - حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عمرو عن صالح بن كيسان ان ابا عبيدة خرج يوم الجمعة في بعض اسفاره ولم ينتظر الجمعة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ صالح بن كيسان لا يروي عن أبي عبيدة.
حدثنا حدثنا ابن إدريس، عن محمد بن عمرو، عن صالح بن كيسان:" ان ابا عبيدة خرج يوم الجمعة في بعض اسفاره ولم ينتظر الجمعة"
صالح بن کیسان سے روایت ہے کہ سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ اپنے کسی سفر کے دوران جمعہ کے روز (روانہ ہونے کے لیے) نکل پڑے اور انہوں نے نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا انتظار نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5210]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5210، ترقيم محمد عوامة 5148)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5210 in Urdu