🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار
جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5163 ترقیم الشثری: -- 5225
٥٢٢٥ - حدثنا بشر بن المفضل عن ابي حازم عن سهل بن سعد قال: كنا (نتغدى) (١) ونقيل بعد الجمعة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (نتغذى).
(٢) صحيح أخرجه البخاري (٢٣٤٩)، ومسلم (٨٥٩).

حدثنا حدثنا بشر بن المفضل، عن ابي حازم، عن سهل بن سعد ، قال: " كنا نتغدى ونقيل بعد الجمعة"
حضرت سہل بن سعد فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ کے بعد کھانا کھاتے اور قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5225]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5225، ترقيم محمد عوامة 5163)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5225 in Urdu