مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار
جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
ترقیم عوامۃ: 5164 ترقیم الشثری: -- 5226
٥٢٢٦ - حدثنا هشيم قال اخبرنا محمد بن سعد الانصاري عن ابيه قال: كنا نجمع مع عثمان بن عفان ثم نرجع فنقيل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة سعد الأنصاري.
حدثنا حدثنا هشيم، قال: اخبرنا محمد بن سعد الانصاري، عن ابيه، قال:" كنا نجمع مع عثمان بن عفان ثم نرجع، فنقيل"
حضرت سعد انصاری کہتے ہیں کہ ہم حضرت عثمان بن عفان کے ساتھ جمعہ پڑھتے اور واپس آکر قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5226]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5226، ترقيم محمد عوامة 5164)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5226 in Urdu