مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار
جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
ترقیم عوامۃ: 5166 ترقیم الشثری: -- 5228
٥٢٢٨ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر (بن) (١) برقان قال: حدثني ثابت بن الحجاج عن ابن عمر قال: كنا نجمع ثم نرجع فنقيل (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (عن).
(٢) صحيح.
حدثنا حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، قال: حدثني ثابت بن الحجاج، عن ابن عمر ، قال: " كنا نجمع، ثم نرجع فنقيل"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”ہم «نجمّع» (جمعہ کی نماز ادا) کیا کرتے تھے، پھر واپس لوٹتے اور «نقيل» (دوپہر کا آرام یعنی قیلولہ) کرتے تھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5228]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5228، ترقيم محمد عوامة 5166)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5228 in Urdu