مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار
جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
ترقیم عوامۃ: 5165 ترقیم الشثری: -- 5227
٥٢٢٧ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن حميد عن انس قال: كنا نجمع فنرجع (فنقيل) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ونقيل).
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (٩٠٥)، وأحمد (١٣٤٨٩).
حدثنا حدثنا محمد بن ابي عدي، عن حميد، عن انس ، قال: " كنا نجمع، فنرجع فنقيل"
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”ہم جمعہ کی نماز ادا کرتے تھے، پھر (گھر) واپس لوٹ کر «فنقيل» (دوپہر کا آرام یعنی قیلولہ) کیا کرتے تھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5227، ترقيم محمد عوامة 5165)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5227 in Urdu