🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار
جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5176 ترقیم الشثری: -- 5238
٥٢٣٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن عبد الله بن سلمة قال: صلى بنا عبد الله الجمعة ضحى وقال: خشيت عليكم الحر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عبد اللَّه بن سلمة صدوق.
حدثنا حدثنا غندر، عن شعبة، عن عمرو بن مرة، عن عبد الله بن سلمة، قال: " صلى بنا عبد الله الجمعة ضحى، وقال: خشيت عليكم الحر"
عبداللہ بن سلمہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں چاشت کے وقت جمعہ کی نماز پڑھائی اور فرمایا: ”مجھے تم پر تپش اور گرمی کی شدت کا اندیشہ تھا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5238، ترقيم محمد عوامة 5176)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5238 in Urdu