🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار
جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5177 ترقیم الشثری: -- 5239
٥٢٣٩ - حدثنا (ابو) (١) معاوية عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن (سعيد بن سويد) (٢) قال: صلى بنا معاوية الجمعة (ضحى) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في [أ].
(٢) في [أ]: (عبد اللَّه بن سلمة).
(٣) في [جـ، ك]: (ضحا).
(٤) حسن؛ سعيد بن سويد صدوق.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن عمرو بن مرة، عن سعيد بن سويد، قال: " صلى بنا معاوية الجمعة ضحى"
سعید بن سوید سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے ہمیں جمعہ کی نماز «ضحًى» (چاشت کے وقت) پڑھائی۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5239، ترقيم محمد عوامة 5177)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5239 in Urdu