مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر
جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کا وقت زوال شمس کا وقت ہے جو کہ ظہر کا وقت ہے
ترقیم عوامۃ: 5184 ترقیم الشثری: -- 5246
٥٢٤٦ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: كانوا يصلون الجمعة في عهد عمر ابن عبد العزيز والفيء هنيهة.
حدثنا ابن علية، عن ابن عون، قال:" كانوا يصلون الجمعة في عهد عمر بن عبد العزيز والفيء هنيهة"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ لوگ حضرت عمر بن عبد العزیز کے زمانے میں اس وقت جمعہ کی نماز پڑھا کرتے تھے جب کہ چیزوں کا سایہ تھوڑا سا بڑھا ہوا ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5246، ترقيم محمد عوامة 5184)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5246 in Urdu