🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر
جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کا وقت زوال شمس کا وقت ہے جو کہ ظہر کا وقت ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5186 ترقیم الشثری: -- 5248
٥٢٤٨ - حدثنا علي بن مسهر عن إسماعيل بن سميع عن ابي رزين قال: كنا نصلي مع علي الجمعة فاحيانا نجد فيئا واحيانا لا نجده (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا علي بن مسهر، عن إسماعيل بن سميع، عن ابي رزين، قال:" كنا نصلي مع علي الجمعة فاحيانا نجد فيئا، واحيانا لا نجده"
ابو رزين سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”ہم سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھا کرتے تھے، تو بسا اوقات ہمیں (نماز سے فراغت کے بعد) سایہ مل جاتا تھا اور کبھی ہمیں سایہ میسر نہیں آتا تھا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5248]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5248، ترقيم محمد عوامة 5186)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5248 in Urdu