مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. من كان لا يتوضأ مما مست النار
جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے استعمال سے وضو نہیں ٹوٹتا
ترقیم عوامۃ: 526 ترقیم الشثری: -- 526
٥٢٦ - حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: اكل النبي ﷺ كتفا، ثم مسح يده. بمسح كان تحته ثم قام فصلى (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مضطرب، أخرجه أحمد (٢٤٠٦) وأبو داود (١٨٩) وابن ماجة (٤٨٨) وابن حبان (١١٦٢).
حدثنا ابو الاحوص ، عن سماك ، عن عكرمة ، عن ابن عباس ، قال: " اكل النبي صلى الله عليه وسلم كتفا ثم مسح يده بمسح كان تحته ثم قام فصلى"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شانے کا گوشت کھایا پھر ایک کپڑے اپنے ہاتھوں کو صاف کرلیا اور وضو کئے بغیر نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 526]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 526، ترقيم محمد عوامة 526)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 526 in Urdu