مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في الرجل يجيء يوم الجمعة والإمام يخطب يصلي ركعتين
اگر کوئی شخص جمعہ کی نماز کے لئے حاضر ہو اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دور کعتیں پڑھے
ترقیم عوامۃ: 5205 ترقیم الشثری: -- 5267
٥٢٦٧ - حدثنا هشيم قال (اخبرنا) (١) منصور وابو (حرة) (٢) ويونس عن الحسن قال: جاء (سليك) (٣) الغطفاني والنبي ﷺ يخطب يوم الجمعة ولم يكن (صلى) (٤) الركعتين فامره النبي ﷺ ان يصلي ركعتين يتجوز فيهما (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ك]: (أنا).
(٢) في [ب]: (جرة).
(٣) في [أ]: (سليل).
(٤) في [ب]: (يصلي).
(٥) مرسل ضعيف؛ محمد بن قيس المدني ليس صحابيًا، وأبو معشر نجيح ضعيف.
امام حسن بصری سے روایت ہے کہ سیدنا سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ (مسجد میں) تشریف لائے جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کا خطبہ ارشاد فرما رہے تھے اور انہوں نے ابھی (تحیۃ المسجد کی) دو رکعتیں ادا نہیں کی تھیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ دو رکعتیں پڑھیں اور «يتجوز فيهما» ”ان میں اختصار (تخفیف) سے کام لیں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5267]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5267، ترقيم محمد عوامة 5205)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5267 in Urdu