مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. في كان يقول: إذا خطب الإمام فلا تصل
لوگ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر امام خطبہ دے رہا ہو تو نماز نہیں پڑھی جائے گی
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 5274
٥٢٧٤ - وعن سفيان عن ابن جريج عن عطاء انهم كرهوا الصلاة والإمام يخطب يوم الجمعة.
وعن سفيان، عن ابن جريج، عن عطاء:" انهم كرهوا الصلاة والإمام يخطب يوم الجمعة"
سفیان، ابن جریج سے اور وہ عطاء رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ (صحابہ و تابعین) جمعہ کے دن اس وقت نماز پڑھنے کو ناپسند کرتے تھے جب امام خطبہ دے رہا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5274]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5274، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5274 in Urdu