🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. في كان يقول: إذا خطب الإمام فلا تصل
لوگ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر امام خطبہ دے رہا ہو تو نماز نہیں پڑھی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5211 ترقیم الشثری: -- 5275
٥٢٧٥ - حدثنا هشيم (قال: انا هشام) (١) عن ابن سيرين (انه كان) (٢) يقول: إذا خرج الإمام فلا يصل احد حتى يفرغ الإمام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [جـ]: تكرر.

حدثنا هشيم، قال: انا هشام، عن ابن سيرين، انه كان يقول: " إذا خرج الإمام فلا يصل احد حتى يفرغ الإمام"
ابن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے: جب امام (خطبہ کے لیے) نکل آئے تو کوئی بھی شخص نماز ادا نہ کرے یہاں تک کہ امام (نماز سے) فارغ ہو جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5275]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5275، ترقيم محمد عوامة 5211)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5275 in Urdu