مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. في كان يقول: إذا خطب الإمام فلا تصل
لوگ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر امام خطبہ دے رہا ہو تو نماز نہیں پڑھی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 5215 ترقیم الشثری: -- 5279
٥٢٧٩ - حدثنا ازهر عن ابن عون قال: كان ابن سيرين يجلس ولا يصلي.
حدثنا ازهر، عن ابن عون، قال:" كان ابن سيرين يجلس ولا يصلي"
ابن عون سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”ابن سیرین (مسجد میں آ کر) بیٹھ جایا کرتے تھے اور (نفل) نماز ادا نہیں کرتے تھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5279]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5279، ترقيم محمد عوامة 5215)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5279 in Urdu