🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. في كان يقول: إذا خطب الإمام فلا تصل
لوگ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر امام خطبہ دے رہا ہو تو نماز نہیں پڑھی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5214 ترقیم الشثری: -- 5278
٥٢٧٨ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري في الرجل يجيء يوم الجمعة والإمام يخطب يجلس (ولا) (١) يصلي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فلا).
حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري:" في الرجل يجيء يوم الجمعة والإمام يخطب، يجلس ولا يصلي"
امام زہری رحمہ اللہ سے اس شخص کے متعلق روایت ہے جو جمعہ کے دن (مسجد میں) اس وقت آئے جب امام خطبہ دے رہا ہو اور وہ «ولا يصلي» ”نماز پڑھے بغیر“ ہی بیٹھ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5278]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5278، ترقيم محمد عوامة 5214)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5278 in Urdu