🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. في كان يقول: إذا خطب الإمام فلا تصل
لوگ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر امام خطبہ دے رہا ہو تو نماز نہیں پڑھی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5217 ترقیم الشثری: -- 5281
٥٢٨١ - حدثنا ابن علية عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: خروج الإمام يقطع الصلاة.
حدثنا ابن علية، عن معمر، عن الزهري، عن سعيد بن المسيب، قال: " خروج الإمام يقطع الصلاة"
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: امام کا (خطبہ کے لیے) نکلنا نماز کو منقطع کر دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5281]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5281، ترقيم محمد عوامة 5217)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5281 in Urdu