مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. في كان يقول: إذا خطب الإمام فلا تصل
لوگ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر امام خطبہ دے رہا ہو تو نماز نہیں پڑھی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 5218 ترقیم الشثری: -- 5282
٥٢٨٢ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس وابن عمر انهما كانا يكرهان الصلاة (والكلام بعد خروج) (١) الإمام (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [د].
(٢) منقطع حكمًا؛ الحجاج مدلس.
سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ وہ دونوں (جمعہ کے دن) امام کے (خطبہ کے لیے) برآمد ہونے «خروج الإمام» کے بعد «الصلاة» (نماز پڑھنے) اور «الكلام» (گفتگو کرنے) کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5282]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5282، ترقيم محمد عوامة 5218)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5282 in Urdu