🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. من كان يخطب قائما
جو حضرات کھڑے ہو کر خطبہ دیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5223 ترقیم الشثری: -- 5287
٥٢٨٧ - حدثنا علي بن مسهر (عن) (١) ليث عن طاوس قال: خطب رسول الله ﷺ قائما وابو بكر (قائما) (٢) (وعمر قائما) (٣) وعثمان قائما، واول من جلس على المنبر معاوية بن ابي سفيان (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (بن).
(٢) في [جـ، ك] زيادة: (وإن).
(٣) زيادة: من [د، هـ] (وعمر قائمًا).
(٤) مرسل ضعيف؛ طاوس تابعي، وليث ضعيف.

حدثنا علي بن مسهر، عن ليث، عن طاوس، قال: " خطب رسول الله صلى الله عليه وسلم قائما، وابو بكر قائما، وعمر قائما، وعثمان قائما، واول من جلس على المنبر معاوية بن ابي سفيان"
طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا، اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی کھڑے ہو کر، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھی کھڑے ہو کر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے بھی کھڑے ہو کر خطبہ دیا، اور سب سے پہلے وہ شخص جنہوں نے منبر پر بیٹھ کر خطبہ دیا وہ سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5287]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5287، ترقيم محمد عوامة 5223)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5287 in Urdu