مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. من كان يخطب قائما
جو حضرات کھڑے ہو کر خطبہ دیا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 5227 ترقیم الشثری: -- 5291
٥٢٩١ - حدثنا ابن إدريس عن حصين عن سالم عن جابر قال: اقبلت عير بتجارة يوما (الجمعة) (١) ورسول الله ﷺ يخطب فانصرف الناس ينظرون وبقي رسول الله (في) (٢) اثنى عشر رجلا فنزلت هذه الآية: ﴿وإذا راوا تجارة او لهوا انفضوا إليها وتركوك قائما﴾ (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (جمعة).
(٢) في [أ]: (و).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (٢٠٦٤) ومسلم (٨٦٣).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کا خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ تجارت کے کچھ اونٹ آئے۔ لوگ جا کر انہیں دیکھنے لگے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس صرف بارہ آدمی رہ گئے۔ اس موقع پر یہ آیت نازل ہوئی: جب وہ تجارت کو یا کسی غیر اہم کام کو بھی دیکھتے ہیں تو اس کی طرف چل پڑتے ہیں اور آپ کو کھڑے کا کھڑا چھوڑ دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5291]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5291، ترقيم محمد عوامة 5227)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5291 in Urdu