🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. من كان يخطب قائما
جو حضرات کھڑے ہو کر خطبہ دیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5233 ترقیم الشثری: -- 5297
٥٢٩٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: سئل عبد الله عن الخطبة يوم الجمعة فقرا: ﴿وتركوك قائما﴾ (١) . حدثنا وكيع عن ابي سنان عن عمرو بن مرة قال: سالت ابا عبيدة عن الخطبة (يوم الجمعة) (٢) فقرا: ﴿وتركوك قائما﴾.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، إبراهيم لا يروي عن عبد اللَّه.
(٢) سقط من: [أ].

حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن حماد، عن إبراهيم، قال:" سئل عبد الله عن الخطبة يوم الجمعة، فقرا: وتركوك قائما سورة الجمعة آية 11"
حدثنا حدثنا وكيع، عن ابي سنان، عن عمرو بن مرة، قال:" سالت ابا عبيدة عن الخطبة يوم الجمعة فقرا: وتركوك قائما سورة الجمعة آية 11"
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان سے جمعہ کے دن خطبہ دینے کی بابت دریافت کیا گیا تو انہوں نے (دلیل کے طور پر) یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿وَتَرَكُوكَ قَائِمًا﴾ اور انہوں نے آپ کو (خطبہ دیتے ہوئے) کھڑا ہی چھوڑ دیا۔ نیز عمرو بن مرہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے ابوعبیدہ رحمہ اللہ سے جمعہ کے دن خطبے کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے بھی یہی آیت تلاوت فرمائی: ﴿وَتَرَكُوكَ قَائِمًا﴾ اور انہوں نے آپ کو (منبر پر) کھڑا ہی چھوڑ دیا۔ [سورة الجمعة: 11] [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5297، ترقيم محمد عوامة 5233)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5297 in Urdu