🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. الخطبة تطول أو تقصر
تو خطبہ کو لمبا کیا جائے گا یا مختصر؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5243 ترقیم الشثری: -- 5306
٥٣٠٦ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس قال: قال عبد الله: احسنوا هذه الصلاة واقصروا هذه (الخطب) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (خطبة)، وفي [جـ، د]: (خطب)، وفي [هـ]: (الصلاة).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن إسماعيل، عن قيس، قال: قال عبد الله : " احسنوا هذه الصلاة واقصروا هذه الخطب"
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”تم اپنی اس نماز کو (ارکان و آداب کی تکمیل سے) عمدہ طریقے سے ادا کیا کرو اور ان خطبات کو مختصر رکھا کرو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5306، ترقيم محمد عوامة 5243)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5306 in Urdu