مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. الخطبة يوم الجمعة يقرأ فيها أم لا
جمعہ کے خطبہ میں قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 5246 ترقیم الشثری: -- 5309
٥٣٠٩ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن عاصم بن كليب عن ابيه قال: كان (عمر) (١) يعجبه ان يقرا (سورة) (٢) (آل عمران) في الجمعة إذا خطب (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (لعمر).
(٢) في [ب]: (بسورة).
(٣) حسن؛ كليب صدوق.
حدثنا حدثنا ابو بكر بن عياش، عن عاصم بن كليب، عن ابيه، قال:" كان عمر يعجبه ان يقرا بسورة آل عمران في الجمعة إذا خطب"
سیدنا عاصم بن کلیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: ”سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو یہ پسند تھا کہ وہ جمعہ کے دن دورانِ خطبہ سورہ ﴿آل عمران﴾ کی تلاوت فرمائیں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5309]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5309، ترقيم محمد عوامة 5246)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5309 in Urdu