مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. الخطبة يوم الجمعة يقرأ فيها أم لا
جمعہ کے خطبہ میں قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 5248 ترقیم الشثری: -- 5311
٥٣١١ - حدثنا ابن علية عن عطاء بن السائب عن ابي عبد الرحمن قال: نزلنا المدائن فكنا منها على راس (فرسخ) (١) فجاءت الجمعة (فحضر) (٢) ابي وحضرت معه فخطبنا حذيفة فقال: إن الله ﵎ يقول: ﴿اقتربت الساعة وانشق القمر﴾ [القمر: ١] (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (فراسخ).
(٢) في [ط، هـ]: (وحضر).
(٣) ضعيف؛ عطاء اختلط.
حدثنا حدثنا ابن علية، عن عطاء بن السائب، عن ابي عبد الرحمن، قال: نزلنا المدائن فكنا منها على راس فرسخ فجاءت الجمعة وحضر ابي، وحضرت معه، فخطبنا حذيفة، فقال:" إن الله تبارك وتعالى، يقول: اقتربت الساعة وانشق القمر سورة القمر آية 1"
ابو عبدالرحمن سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہم مدائن میں قیام پذیر ہوئے اور ہم وہاں سے ایک فرسخ کے فاصلے پر تھے، پھر جب جمعہ کا وقت آیا تو میرے والد (نماز کے لیے) حاضر ہوئے اور میں بھی ان کے ساتھ حاضر ہوا، وہاں سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل فرماتا ہے: ﴿اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ﴾ ”قیامت قریب آ پہنچی اور چاند پھٹ گیا۔“ [سورة القمر: 1] “ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5311]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5311، ترقيم محمد عوامة 5248)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5311 in Urdu