🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. الخطبة يوم الجمعة يقرأ فيها أم لا
جمعہ کے خطبہ میں قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5250 ترقیم الشثری: -- 5313
٥٣١٣ - حدثنا وكيع عن طلحة بن يحيى قال: سمعت عمر بن عبد العزيز يقرا وهو على المنبر ﴿ (و) (١) انيبوا إلى ربكم واسلموا﴾ [الزمر: ٥٤] ، وفي يده عصا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة: من [أ، ب، جـ، ك] (و).
حدثنا وكيع، عن طلحة بن يحيى، قال:" سمعت عمر بن عبد العزيز " يقرا وهو على المنبر: وانيبوا إلى ربكم واسلموا له سورة الزمر آية 54، وفي يده عصا"
طلحہ بن یحییٰ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو اس حال میں منبر پر تلاوت کرتے ہوئے سنا کہ ان کے ہاتھ میں ایک عصا (لاٹھی) تھی، وہ یہ آیت تلاوت فرما رہے تھے: ﴿وَأَنِيبُوا إِلَى رَبِّكُمْ وَأَسْلِمُوا﴾ ”اور اپنے رب کی طرف رجوع کرو اور اس کے فرمانبردار بن جاؤ۔“ [سورة الزمر: 54] [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5313]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5313، ترقيم محمد عوامة 5250)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5313 in Urdu