🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. الخطبة يتكلم فيها
خطبہ کے دوران کلام کیا جا سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5256 ترقیم الشثری: -- 5319
٥٣١٩ - حدثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء قال: كان النبي ﷺ يخطب فقال للناس:"اجلسوا" فسمعه عبد الله بن مسعود وهو على الباب فجلس فقال له:"يا عبد الله (ادخل) (١) " (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) مرسل.

حدثنا حفص ، عن ابن جريج ، عن عطاء ، قال:" كان النبي صلى الله عليه وسلم يخطب، فقال للناس: اجلسوا، فسمعه عبد الله بن مسعود وهو على الباب، فجلس، فقال له: يا عبد الله , ادخل"
عطاء سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، اسی دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے فرمایا: ”بیٹھ جاؤ۔“ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے یہ (فرمان) اس وقت سنا جب وہ (مسجد کے) دروازے پر تھے، تو وہ (تعمیلِ حکم میں وہیں) بیٹھ گئے۔ تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اے عبداللہ! (اندر) آ جاؤ۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5319، ترقيم محمد عوامة 5256)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5319 in Urdu