مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. في الرجل يسمع الرجل يتكلم يوم الجمعة
اگر امام کے خطبہ کے دوران آپ کسی کو بات کرتا دیکھیں تو کیا کریں؟
ترقیم عوامۃ: 5261 ترقیم الشثری: -- 5324
٥٣٢٤ - حدثنا ابن نمير قال حدثنا (١) عبيد الله عن نافع عن ابن عمر انه راى رجلا يتكلم والإمام يخطب يوم الجمعة فرماه بحصى فلما نظر إليه وضع يده على فيه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) صحيح.
حدثنا حدثنا ابن نمير، قال: حدثنا عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر :" انه راى رجلا يتكلم والإمام يخطب يوم الجمعة، فرماه بحصى، فلما نظر إليه وضع يده على فيه"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے جمعہ کے دن ایک شخص کو اس وقت باتیں کرتے ہوئے دیکھا جب امام خطبہ دے رہا تھا، تو انہوں نے اسے ایک کنکری دے ماری، پھر جب اس شخص نے ان کی طرف دیکھا تو انہوں نے اپنا ہاتھ اپنے منہ پر رکھ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5324]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5324، ترقيم محمد عوامة 5261)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5324 in Urdu