مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. في الرجل يسمع الرجل يتكلم يوم الجمعة
اگر امام کے خطبہ کے دوران آپ کسی کو بات کرتا دیکھیں تو کیا کریں؟
ترقیم عوامۃ: 5260 ترقیم الشثری: -- 5323
٥٣٢٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي فروة قال: رايت ابن ابي ليلى واشار إلى محمد بن سعد وتكلم: ان اسكت.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابي فروة، قال:" رايت ابن ابي ليلى، واشار إلى محمد بن سعد، وتكلم ان اسكت"
ابو فروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ کو دیکھا کہ انہوں نے محمد بن سعد کی طرف، جبکہ وہ کلام کر رہے تھے، یہ اشارہ کیا کہ ”خاموش ہو جاؤ۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5323]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5323، ترقيم محمد عوامة 5260)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5323 in Urdu