🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. في الرجل يسمع الرجل يتكلم يوم الجمعة
اگر امام کے خطبہ کے دوران آپ کسی کو بات کرتا دیکھیں تو کیا کریں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5264 ترقیم الشثری: -- 5327
٥٣٢٧ - حدثنا (عبد الوهاب) (١) الثقفي عن ايوب عن محمد انه كان يشير إلى الرجل الذي (يتكلم) (٢) ان اسكت (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك] زيادة: (عبد الوهاب).
(٢) في [ب]: (تكلم)، وكذا في [أ].
(٣) في [جـ، ك، أ]: (يسكت).

حدثنا عبد الوهاب الثقفي، عن ايوب، عن محمد:" انه كان يشير إلى الرجل الذي يتكلم ان يسكت"
عبدالوہاب ثقفی نے ایوب سے اور انہوں نے محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے کہ وہ اس شخص کی طرف جو گفتگو کر رہا ہوتا، اشارہ کرتے تھے کہ ”خاموش ہو جاؤ۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5327، ترقيم محمد عوامة 5264)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5327 in Urdu