مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. من كان يستقبل الإمام يوم الجمع
جو حضرات جمعہ کے دن امام کی طرف رخ کیا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 5274 ترقیم الشثری: -- 5337
٥٣٣٧ - حدثنا جرير عن منصور قال: رايت إبراهيم يوم الجمعة دخل مما يلي ابواب كندة فجلس وجعل وجهه قبل المنبر.
حدثنا جرير، عن منصور، قال:" رايت إبراهيم يوم الجمعة دخل مما يلي ابواب كندة، فجلس وجعل وجهه قبل المنبر"
منصور رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”میں نے ابراہیم رحمہ اللہ کو جمعہ کے دن دیکھا کہ وہ «ابوابِ کِندہ» کی جانب سے داخل ہوئے، پھر وہ تشریف فرما ہوئے اور اپنا رخ منبر کی جانب کر لیا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5337]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5337، ترقيم محمد عوامة 5274)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5337 in Urdu