🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. من كان يستقبل الإمام يوم الجمع
جو حضرات جمعہ کے دن امام کی طرف رخ کیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5275 ترقیم الشثری: -- 5338
٥٣٣٨ - حدثنا وكيع عن واصل بن السائب الرقاشي قال: رايت عطاء وطاوسا ومجاهدا يستقبلون الإمام يوم الجمعة.
حدثنا وكيع، عن واصل بن السائب الرقاشي، قال:" رايت عطاء، وطاوسا، ومجاهدا يستقبلون الإمام يوم الجمعة"
واصل بن السائب الرقاشی سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”میں نے عطاء، طاؤس اور مجاہد کو دیکھا کہ وہ جمعہ کے دن (دورانِ خطبہ) امام کی طرف رخ کر کے بیٹھتے تھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5338]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5338، ترقيم محمد عوامة 5275)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5338 in Urdu