🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. من كان يستقبل الإمام يوم الجمع
جو حضرات جمعہ کے دن امام کی طرف رخ کیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5276 ترقیم الشثری: -- 5339
٥٣٣٩ - حدثنا عبد الصمد عن المستمر بن (الريان) (١) قال: رايت انسا عند الباب الاول يوم الجمعة قد استقبل المنبر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الرباب).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا عبد الصمد، عن المستمر بن الريان، قال: " رايت انسا عند الباب الاول يوم الجمعة قد استقبل المنبر"
مستمر بن ریان رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا: ”میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو جمعہ کے دن (مسجد کے) پہلے دروازے کے پاس دیکھا کہ وہ منبر کی طرف رخ کیے ہوئے تھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5339]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5339، ترقيم محمد عوامة 5276)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5339 in Urdu