🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. من رخص في النوم يوم الجمعة
جن حضرات کے نزدیک جمعہ میں سونے کی رعایت ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5298 ترقیم الشثری: -- 5361
٥٣٦١ - حدثنا إسماعيل بن علية عن الجريري ان ابا العلاء كان ينام يوم الجمعة وهو قاعد.
حدثنا إسماعيل ابن علية، عن الجريري:" ان ابا العلاء كان ينام يوم الجمعة وهو قاعد"
اسماعیل بن علیہ، جریری سے روایت کرتے ہیں کہ ابوالعلاء رحمہ اللہ جمعہ کے دن بیٹھے بیٹھے (حالتِ قعود میں) سو جایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5361، ترقيم محمد عوامة 5298)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5361 in Urdu