🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. من رخص في النوم يوم الجمعة
جن حضرات کے نزدیک جمعہ میں سونے کی رعایت ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5300 ترقیم الشثری: -- 5363
٥٣٦٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال حدثنا سعيد بن ابي عروبة عن سعيد بن ابي حرة عن نافع قال: كان ابن عمر يحتبي يوم الجمعة والإمام يخطب فإن طال وضع راسه في حجري (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة سعيد بن أبي حرة.
حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، قال: حدثنا سعيد بن ابي عروبة، عن سعيد بن ابي حرة، عن نافع، قال:" كان ابن عمر يحتبي يوم الجمعة والإمام يخطب فإن طال وضع راسه في حجري"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے مولیٰ نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ کے دن اس وقت «يحتبي» احتباء (گھٹنوں کو پیٹ کے ساتھ لگا کر ہاتھوں یا کپڑے سے باندھ کر بیٹھنا) کیا کرتے تھے جب امام خطبہ ارشاد فرما رہا ہوتا تھا، پس اگر خطبہ طویل ہو جاتا تو وہ اپنا سر میری گود میں رکھ لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5363، ترقيم محمد عوامة 5300)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5363 in Urdu