🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. الرجل يسلم إذا جاء والإمام يخطب
اگر کوئی آدمی دوران خطبہ مسجد میں داخل ہو تو کیا وہ سلام کر سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5302 ترقیم الشثری: -- 5365
٥٣٦٥ - حدثنا هشيم قال اخبرنا مغيرة والاعمش عن إبراهيم قال: كانوا يردون السلام يوم الجمعة والإمام يخطب ويشمتون العاطس.
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا مغيرة، والاعمش، عن إبراهيم، قال:" كانوا يردون السلام يوم الجمعة والإمام يخطب ويشمتون العاطس"
ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”وہ (صحابہ و تابعین) جمعہ کے دن اس وقت بھی سلام کا جواب دیتے تھے جب امام خطبہ دے رہا ہوتا تھا، اور وہ چھینکنے والے کا جواب ( «يُشَمِّتُونَ») بھی دیتے تھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5365، ترقيم محمد عوامة 5302)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5365 in Urdu