🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. من كره (أن يرد السلام ويشمت العاطس)
جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ سلام کا جواب دینا اور چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5311 ترقیم الشثری: -- 5374
٥٣٧٤ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ابي الهيثم قال: سلمت على إبراهيم والإمام يخطب يوم الجمعة فلم يرد علي، وقال (حين صلى) (١) : إن الكلام يكره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حسين صل)، وفي [ب]: (حين يصلي).
حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن ابي الهيثم، قال: سلمت على إبراهيم والإمام يخطب يوم الجمعة فلم يرد علي، وقال:" حين صلى إن الكلام يكره"
سیدنا ابو الہیثم رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے ابراہیم رحمہ اللہ کو اس وقت سلام کیا جب امام جمعہ کا خطبہ دے رہا تھا، تو انہوں نے مجھے (سلام کا) جواب نہیں دیا، اور (نماز ادا کرنے کے بعد) فرمایا: ”بلاشبہ (دورانِ خطبہ) کلام کرنا ناپسندیدہ ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5374، ترقيم محمد عوامة 5311)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5374 in Urdu