مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. الإمام إذا لم يخطب يوم الجمعة كم يصلي
اگر امام جمعہ کے دن خطبہ نہ دے تو وہ کتنی رکعت نماز پڑھے؟
ترقیم عوامۃ: 5312 ترقیم الشثری: -- 5375
٥٣٧٥ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب عن محمد ان اميرا بالبحرين اشتكى فامر رجلا فصلى بالناس فلم يخطب فصلى اربعا قال محمد: فاصاب السنة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ محمد بن سيرين تابعي.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي، عن ايوب، عن محمد:" ان اميرا بالبحرين اشتكى فامر رجلا فصلى بالناس فلم يخطب فصلى اربعا، قال محمد: فاصاب السنة"
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ بحرین کے امیر ایک مرتبہ بیمار ہوگئے انہوں نے ایک آدمی کو حکم دیا اور اس نے لوگوں کو جمعہ کی نماز پڑھائی، اس نے خطبہ نہ دیا اور چار رکعت نماز پڑھائی۔ یہ بات حضرت محمد کو معلوم ہوئی تو انہوں نے فرمایا کہ اس نے سنت پر عمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5375، ترقيم محمد عوامة 5312)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5375 in Urdu