مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. في الكلام والصحف تقرأ يوم الجمعة
جمعہ کے دن جب سرکاری خطوط پڑھے جارہے ہوں تو اس وقت گفتگو جائز ہے یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 5331 ترقیم الشثری: -- 5394
٥٣٩٤ - حدثنا (ابن) (١) فضيل عن ابي حيان عن حماد قال: قلت لإبراهيم: إن الكتب تجيء من قبل قتيبة فيها الباطل والكذب فإذا اردت اكلم صاحبي او انصت قال: لا بل انصت يعني في الجمعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
حدثنا ابن فضيل، عن ابي حيان، عن حماد، قال:" قلت لإبراهيم إن الكتب تجيء من قبل قتيبة فيها الباطل والكذب فإذا اردت اكلم صاحبي او انصت"، قال:" لا بل انصت" , يعني: في الجمعة
حماد سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے ابراہیم نخعی سے عرض کیا کہ قتیبہ کی جانب سے ایسی تحریریں آتی ہیں جن میں باطل اور جھوٹی باتیں ہوتی ہیں، تو (ایسی صورت میں) کیا میں اپنے ساتھی سے بات کروں یا خاموش رہوں؟ انہوں نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تم خاموشی ہی اختیار کرو“ یعنی جمعہ کے خطبے کے دوران۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5394]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5394، ترقيم محمد عوامة 5331)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5394 in Urdu