🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الكلام والصحف تقرأ يوم الجمعة
جمعہ کے دن جب سرکاری خطوط پڑھے جارہے ہوں تو اس وقت گفتگو جائز ہے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5332 ترقیم الشثری: -- 5395
٥٣٩٥ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: لقيني حماد بن ابي سليمان والمؤذنون يؤذنون يوم الجمعة وقد خرج الإمام فكلمني فلم اكلمه ثم اجتمعنا في جمعة اخرى فكلمني والصحف تقرا فجعل يكلمني ولا اكلمه فقال: يا ابن اخي إنما (١) كان السكوت قبل اليوم إذا وعظوا بكتاب الله وقالوا فيه، فنسكت (٢) لصحفهم هذه؟ قال ابن (عون) (٣) : فذكرته لإبراهيم فقال إبراهيم: إن الشيطان ياتي احدهم (الهم) (٤) او نفسه، إنما كان السكوت قبل (إذا) (٥) وعظوا بكتاب الله وقالوا فيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في (ب) زيادة: (كا).
(٢) في [أ]: (فتسكت).
(٣) في [جـ]: (عونة).
(٤) في [أ، ب]: (اللهم).
(٥) في [أ] زيادة (على).

حدثنا ابن علية، عن ابن عون، قال: " لقيني حماد بن ابي سليمان والمؤذنون يؤذنون يوم الجمعة وقد خرج الإمام فكلمني فلم اكلمه، ثم اجتمعنا في جمعة اخرى فكلمني والصحف تقرا فجعل يكلمني ولا اكلمه فقال: يا ابن اخي، إنما كان السكوت قبل اليوم إذا وعظوا بكتاب الله وقالوا فيه فنسكت لصحفهم هذه، قال ابن عون: فذكرته لإبراهيم فقال إبراهيم: إن الشيطان ياتي احدهم الهم او نفسه إنما كان السكوت قبل إذا وعظوا بكتاب الله وقالوا فيه"
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ جب مؤذن جمعہ کے لئے اذان دے رہے تھے اور امام نماز کے لئے نکل چکا تھا تو میری حضرت حماد بن ابی سلیمان سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے مجھ سے بات کی لیکن میں نے ان سے کوئی بات نہ کی۔ پھر اگلے جمعہ کو ہم دوبارہ ملے تو جب خطوط پڑھے جارہے تھے اس وقت انہوں نے مجھ سے بات کی، وہ مجھ سے بات کرتے رہے لیکن میں خاموش رہا۔ اس پر انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ اے میرے بھتیجے! اس دن خاموشی اس وقت لازم ہوتی ہے جب ائمہ اللہ تعالیٰ کی کتاب میں سے وعظ کریں۔ ہم ان خطوط کے لئے کیوں خاموش رہیں؟! حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت ابراہیم سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ شیطان تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے اور اسے یہ وسوسہ ڈالتا ہے کہ جمعہ کے دن خاموشی صرف اسی وقت ہے جب ائمہ کتاب سے وعظ کررہے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5395، ترقيم محمد عوامة 5332)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5395 in Urdu