🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الكلام والصحف تقرأ يوم الجمعة
جمعہ کے دن جب سرکاری خطوط پڑھے جارہے ہوں تو اس وقت گفتگو جائز ہے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5334 ترقیم الشثری: -- 5397
٥٣٩٧ - حدثنا ابن مهدي عن سعيد بن عبد الرحمن عن خالد بن عيسى قال: رايت عمر بن عبد العزيز يحدث الوليد بن هشام، وسليمان امير المؤمنين على المنبر وصحف تقرا في يوم (الجمعة) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: ورد (جمعة).
حدثنا ابن مهدي، عن سعيد بن عبد الرحمن، عن خالد بن عيسى، قال:" رايت عمر بن عبد العزيز يحدث الوليد بن هشام وسليمان امير المؤمنين على المنبر، وصحف تقرا في يوم الجمعة"
حضرت خالد بن عیسیٰ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو ولید بن ہشام سے گفتگو کرتے دیکھا ہے۔ حالانکہ اس وقت سلیمان امیر المؤمنین ہونے کی حیثیت سے منبر پر بیٹھے تھے اور جمعہ کے دن سرکاری خطوط پڑھے جارہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5397]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5397، ترقيم محمد عوامة 5334)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5397 in Urdu