مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
ترقیم عوامۃ: 5335 ترقیم الشثری: -- 5398
٥٣٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن الركين عن ابيه عن عبد الله قال: كفى لغوا إذا صعد الإمام المنبر ان تقول لصاحبك انصت (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن الركين، عن ابيه، عن عبد الله ، قال: " كفى لغوا إذا صعد الإمام المنبر ان تقول لصاحبك: انصت"
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”جب امام منبر پر جلوہ افروز ہو جائے تو تمہارا اپنے ساتھی سے یہ کہنا کہ «أَنْصِتْ» ”خاموش رہو“، لغو ہونے کے لیے کافی ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5398]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5398، ترقيم محمد عوامة 5335)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5398 in Urdu