مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. من كان لا يتوضأ مما مست النار
جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے استعمال سے وضو نہیں ٹوٹتا
ترقیم عوامۃ: 540 ترقیم الشثری: -- 540
٥٤٠ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا حصين عن مجاهد قال: ما رايت ابن عمر متوضئا من طعام قط؛ كان يلعق اصابعه الثلاث، ثم يمسح يده بالتراب، ثم يقوم إلى الصلاة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه الطحاوي ١/ ٦٩.
حدثنا حدثنا هشيم، قال: اخبرنا حصين، عن مجاهد، قال:" ما رايت ابن عمر متوضئا من طعام قط، كان يلعق اصابعه الثلاث ثم يمسح يده بالتراب ثم يقوم إلى الصلاة"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کبھی کھانے کی وجہ سے وضو کرتے نہیں دیکھا۔ وہ کھانے کے بعد اپنی تین انگلیاں چاٹ لیتے۔ پھر اپنے ہاتھ کو مٹی سے صاف کرتے اور نماز کے لئے تشریف لے جاتے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 540]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 540، ترقيم محمد عوامة 540)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 540 in Urdu