🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5339 ترقیم الشثری: -- 5402
٥٤٠٢ - حدثنا عباد بن العوام عن يحيى بن سعيد عن يزيد بن عبد الله عن ثعلبة ابن (ابي) (١) مالك القرظي قال: ادركت عمر وعثمان فكان الإمام إذا خرج يوم الجمعة تركنا الصلاة فإذا تكلم تركنا الكلام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من [هـ].
(٢) صحيح.

حدثنا عباد بن العوام، عن يحيى بن سعيد، عن يزيد بن عبد الله، عن ثعلبة بن ابي مالك القرظي، قال: " ادركت عمر وعثمان، فكان الإمام إذا خرج يوم الجمعة تركنا الصلاة، فإذا تكلم تركنا الكلام"
ثعلبہ بن ابی مالک قرظی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”میں نے سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہما کا عہد پایا ہے، جمعہ کے دن جب امام (خطبہ کے لیے) نکلتا تو ہم نماز پڑھنا چھوڑ دیتے تھے اور جب وہ کلام (خطبہ) شروع کرتا تو ہم گفتگو کرنا بند کر دیتے تھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5402]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5402، ترقيم محمد عوامة 5339)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5402 in Urdu