مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
ترقیم عوامۃ: 5340 ترقیم الشثری: -- 5403
٥٤٠٣ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس وابن عمر انهما كانا يكرهان (الصلاة والكلام) (١) يوم الجمعة بعد خروج الإمام (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الكلام والصلاة).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ وہ دونوں جمعہ کے دن امام کے (خطبہ کے لیے) برآمد ہونے کے بعد «الصلاة والكلام» ”نماز پڑھنے اور گفتگو کرنے“ کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5403، ترقيم محمد عوامة 5340)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5403 in Urdu