🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5341 ترقیم الشثری: -- 5404
٥٤٠٤ - حدثنا ابو معاوية (عن حجاج) (١) عن عطاء عن ابن عمر انه كان يصلي يوم الجمعة فإذا خرج الإمام لم يصل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حدثنا حدثنا ابو معاوية , عن حجاج، عن عطاء، عن ابن عمر :" انه كان يصلي يوم الجمعة فإذا خرج الإمام لم يصل"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ جمعہ کے دن (نوافل) نماز پڑھا کرتے تھے، پھر جب امام (خطبہ دینے کے لیے) برآمد ہوتا تو وہ (مزید) نماز نہیں پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5404، ترقيم محمد عوامة 5341)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5404 in Urdu